counter easy hit

حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے،راجہ ضیااللہ

Kukrpsn policies

Kukrpsn policies

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) وائس چیرمین یوسی کریالہ راجہ ضیااللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے،اوراقتدار پرست طبقہ ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہاہے آج وطن عزیز میں ہر طرف کرپشن کا راج ہے غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس رہاہے اور حکمرانوں کو مہنگے علاج اور سرسہاٹے سے فرصت نہیں،ایسے حالات سے نکلنے کے لیے نظام کی تبدیلی انتہائی ضروری ہے جو نئے خون سے ممکن ہے حکمران یاد رکھیں پاکستان تحریک کامشن اقتدار نہیں بلکہ سیاستدانوں اور فرسودہ انتخابی نظام کا خاتمہ ہے انشااللہ عوامی حق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھے گی