yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کانفاذ ، ڈاکٹرز کی ہڑتال

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
 KP doctors strike
KP doctors strike

پشاور……خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ کے اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے خلاف کچھ شہروں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کی تو کچھ اپنی معمول کی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔
ڈاکٹر روایت شاہ ڈی ایم ایس ڈی ایچ کیو نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ضلع بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود ہیں،لازمی سروس ایکٹ کے خلاف ضلع بھر کے ڈاکٹروں نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری اسپتالوں میں بھی لازمی سروسز ایکٹ کے خلاف ڈاکٹرز ہڑتال پر نہیں ہیں اور ڈاکٹرز کے علاوہ دیگر عملہ ڈی ایچ کیو ، مفتی محمود میموریل اسپتال میں اپنے ڈیوٹی پر موجودہے۔لوئر دیر میں بھی ضلع کے تمام چھوٹے اور بڑے اسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز معمول کے مطابق ڈیوٹی دے رہے ہیں ایم ایس ڈی ایچ کیو لوئر دیر ڈاکٹر محمد حنیف کے مطابق ،لازمی سروس ایکٹ کےخلاف ابھی تک احتجاج کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے خلاف کوہاٹ کے پیرامیڈیکل اسٹاف آج ڈی ایچ کیو اسپتال میں احتجاج بھی کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
PIA Workers Protest
Previous Post پی آئی اے
Next Post خیبر پختونخوامیں ہڑتالی ڈاکٹرز دو دھڑوں میں تقسیم

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.