counter easy hit

بازوئوں سے محروم چینی نوجوان نے آن لائن سٹور کھول لیا

لاہور: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور اپنا آن لائن کاروبار شروع کر دیا۔

The Chinese youth who deprive arms opened the online storeچین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا چین ژی فانگ نامی نوجوان موبائل فون اور کمپیوٹر کے ذریعے کاروبار چلانے لگا جو نہ صرف اُسے بلکہ گاؤں کے مقامی افراد کیلئے بھی آسانی پیدا کر رہا ہے۔ صرف یہی نہیں یہ نوجوان کھانا پکانے سے لیکر گھاس کاٹنے ، چھریاں تیز کرنے اور کھیتوں کی دیکھ بھال تک خود کرتا ہے۔