counter easy hit

گلیانہ :کوٹلہ برادران کو 48چیئرمینوں کی حمایت حاصل

Kotla backed by 48 Chairmen

Kotla backed by 48 Chairmen

یوسی چک کمالہ، صابووال اور یوسی روپیری کے آزاد چیئرمین بھی گروپ میں شامل ہوگئے
گلیانہ (نامہ نگار) کوٹلہ برادران کوممکنہ طور پر 48چیئرمینوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے ۔ اس سلسلہ میں چوہدری عابدرضا ایم این اے اور چوہدری شبیر احمد ایم پی اے نے ضلع بھر کا دورہ کیا ، ذرائع کے مطابق کوٹلہ برادران کو ضلع بھر سے آزاد چیئرمینوں کے علاوہ این اے 107،پی پی 112،پی پی 110اور این اے 105سے منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے چیئرمینوں کی حمایت بھی حاصل ہے ۔ گزشتہ روز آزاد حیثیت سے منتخب تین چیئرمینوں یوسی چک کمالہ، یوسی صابووال اور یوسی روپیری نے بھی عابد رضا گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔