مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ کے قریب کوٹ ادو میں اسکول وین اور بس کی ٹکر سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے۔
جاں بحق اور زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.