yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کومل رضوی نے اپنے نئے گانے تو بہہ گیا کی ویڈیو ریلیز کر دی

Yes 1 Webmaster February 19, 2015 1 min read
Komal Rizvi
Share this:
Komal Rizvi
Komal Rizvi

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی پاپ موسیقار واداکارہ کومل رضوی نے اپنا نیا گانا تو بہہ گیا ریلیز کردیا ہے۔

اپنے گھر میں گانے کی وڈیوکی ریلز کے متعلق ہونے والی تقریب میں نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کومل نے کہا کہ تو بہہ گیا کی شاعری ڈریمی ہے، یہ صوفی بھی ہے اور رومانوی بھی، یعنی اظہار ِمحبت کے لیے جو الفاظ کسی کو درکار ہوسکتے ہیں، وہی اس گانے کا حصہ ہیں جو دیکھنے والوں کو بہت پسند آئے گا۔ گانے کا میوزک سعد سلطان نے دیا ہے جب کہ گانے کی وڈیو کی ہدایت کاری کے فرائض اذان سمیع خان نے انجام دیے ہیں اور وڈیو کی حرکت نگاری موعاظمی نے کی ہے۔ گانے میں کومل کے ساتھ علی کاظمی معصر رقص کرتے نظر آئے ہیں۔

علی کاظمی، راحت کاظمی کے صاحبزادے ہیں جو کینیڈا شفٹ ہوگئے تھے اور وہاں فلم ڈائریکشن کی تعلیم بھی حاصل کررہے تھے لیکن آج کل پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ وڈیو میں ملبوسات پاکستان کی لیجنڈری ڈیزائنرماہین خان نے ڈیزائن کیے ہیں جب کہ رقص کی ترکیب و تنظیم حسن رضوی نے کی ہے۔ کومل رضوی حال ہی میں کوک اسٹوڈیو کے ساتویں سیزن میں اپنے نئے گانے وشملے کے ساتھ بھی پرفارم کرچکی ہیں۔ کومل رضوی گلوکاری سے پہلے کئی کامیاب ٹی وی سیریلز میں بھی اداکاری بھی کرچکی ہیں جیسے ہوائیں اور ’’مجھے روٹھنے نا دینا ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Protest
Previous Post محکمہ جیل کے برطرف ملازمین کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ
Next Post اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن کردار میں نظر آئیں گے
Varun Dhawan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.