yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر، ماویہ ملک کو پاکستانی نیوز چینل ’کوہ نور‘ نے نیوز کاسٹر بھرتی کر لیا

Web Editor March 24, 2018 1 min read
KOHINOOR, TV, HIRED, TRANSGENDER, AS, A, NEWS, CASTER, FIRST, EVER, SHEMALE, NEWS CASTER, MAVIA MALIK, WORKING, FOR, KOHINOOR, TV, PAKISTAN
Share this:

KOHINOOR, TV, HIRED, TRANSGENDER, AS, A, NEWS, CASTER, FIRST, EVER, SHEMALE, NEWS CASTER, MAVIA MALIK, WORKING, FOR, KOHINOOR, TV, PAKISTAN

راولپنڈی (.رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )۔۔۔۔پاکستان کی پہلی خواجہ سرا،مخنث ماڈل کا اعزاز تو کامی سد کے پاس ہے، جو ان دنوں اپنی آنے والی پہلی فلم ’سات دن محبت ان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تاہم اب ملکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر بھی سامنے آگئی۔ ماویہ ملک نامی خواجہ سرا کو پاکستانی نیوز چینل ’کوہ نور‘ نے نیوز کاسٹر کے طور پر بھرتی کیا ہے۔مایہ ملک نے کیریئر کی ابتداء ماڈلنگ سے کی۔ملک میں پہلی بار خواجہ سرا کو اتنی اہم ذمہ داری دیے جانے پر کئی لوگوں نے نیوز چینل کے اس قدم کی تعریف کی ہے، جب کہ درجنوں افراد نے ماویہ ملک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس سے قبل جہاں کامی سد نے پہلی خواجہ سرا ماڈل کا اعزاز حاصل کیا، وہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسے افراد کے لیے 2017 میں خصوصی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔اسی طرح گزشتہ برس ہونے والی مردم شماری میں بھی پہلی بار انہیں الگ سے شمار کیا گیا، جس کے مطابق ملک میں خواجہ سرا افراد کی تعداد محض 10 ہزار 418 ہے۔مخنث افراد کے حقوق کے لیے سپریم کورٹ نے ان کے لیے خصوصی شناختی کارڈ بھی جارنے کا حکم دیا، جب کہ حکومت نے سرکاری نوکریوں میں ان کے لیے مخصوص کوٹا بھی مختص کر رکھا ہے۔اکستان میں کچھ سرکاری محکموں نے بھی مخنث افراد کو بھرتی کر رکھا ہے، جب کہ گزشتہ چند سال میں ان افراد نے فیشن، انٹرٹینمنٹ، میڈیا و بزنس جیسے شعبوں کا رخ بھی کیا ہے۔ماریہ ملک کوہ نور نیوز چینل پر خبریں پڑھتی ہیں اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر وہ چینل پر خبریں پڑھتی نظر آئیں۔کوہ نور نیوز نے 23 مارچ کو ماویہ ملک کو پہلی خواجہ سرا کی حیثیت میں بطور نیوز کاسٹر بھرتی کرنے کی پوسٹ بھی شیئر کی۔علاوہ ازیں ٹوئٹر بھی صحافیوں و دیگر افراد نے ان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

KOHINOOR, TV, HIRED, TRANSGENDER, AS, A, NEWS, CASTER, FIRST, EVER, SHEMALE, NEWS CASTER, MAVIA MALIK, WORKING, FOR, KOHINOOR, TV, PAKISTANKOHINOOR, TV, HIRED, TRANSGENDER, AS, A, NEWS, CASTER, FIRST, EVER, SHEMALE, NEWS CASTER, MAVIA MALIK, WORKING, FOR, KOHINOOR, TV, PAKISTAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PESHAWAR, ZALMI, VS, ISLAMABAD, UNITED, TOUGH, MATCH, WILL, BE, PLAYED, AT, KARACHI, STADIUM
Previous Post ۔پاکستان سپر لیگ۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی, فائنل کے لیے کراچی مکمل طور پر تیار
Next Post چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا
The Chief Justice took notice of non-payment of pay to media workers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.