counter easy hit

امریکا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل

لاہور: ڈرون کو آتش فشاں سے دس میٹر کی دوری پر پہنچایا تو گرمی کی وجہ سے ڈرون پر لگا کیمرہ پگھل گیا۔

Knitting footage from the drone of bring flowing lava viral on the internet in USAامریکا کے جزائر ہوائی میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ فوٹو گرافر ارز مرمون نے ڈرون کے ذریعے آتش فشاں کیلوویا سے بہنے والے آتش فشاں کی فوٹیج بنائی۔ انہوں نے ڈرون کو آتش فشاں سے دس میٹر کی دوری پر پہنچایا تو گرمی کی وجہ سے ڈرون پر لگا کیمرہ پگھل گیا۔ ماہرین کے مطابق پگھلے لاوا کا درجہ حرارت ایک ہزار سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔