counter easy hit

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج دوسرے پلے آف میچ میں آمنے سامنے

Kings Karachi and Islamabad

Kings Karachi and Islamabad

دبئی ……پاکستان سپر لیگ میں دوسرا پلے آف میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی سے مقابلہ کرے گی ،جو ٹیم ہار گئی وہ ایونٹ سے باہر ہوجائےگی ۔
کراچی کنگز کی ایونٹ میں کارکردگی مایوس کن رہیہے اور اسلام آباد سے کھیلے گئے لیگ کے دونوں میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔یہی وجہ تھی کہ شعیب ملک کو کپتانی سے بھی دستبردار ہونا پڑا۔اب کراچی کنگز کی قیادت روی بوپارہ کریںگے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائےگا