counter easy hit

کنگ خان کی فلم فین کے گانے پر شاندار پرفارمنس

 King Khan's Fan

King Khan’s Fan

ممبئی……..بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل اپنی نئی فلم فین کی تشہیر میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ اپنے کالج ہنس راج جا پہنچے جہاں انہوں نے فلم فین کے پہلے گانے جبرا فین پر پرفارم کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔
اس موقع پر کالج میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو کنگ خان کی اس شاندار پرفارمنس پر خوب جھومتے ناچتے دکھائی دئیے اور شاہ رخ خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔