yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کنگ خان نے ماہرہ خان کو لاجواب اداکارہ قرار دیدیا

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
King Khan declared the incomparable actress to Mahira Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔

King Khan declared the incomparable actress to Mahira Khan
King Khan declared the incomparable actress to Mahira Khan

بھارتی انتہا پسندوں اور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی کے باوجود کئی ناموراداکار بھارتی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں  جب کہ چارمنگ ہیرو فواد خان کا سحر اب بھی بالی ووڈ پر سرچڑھ کر بول رہا ہے لیکن اب  ماہرہ خان نے بھی کنگ خان کو اپنا اسیر بنا لیا ہے۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں اور فلم ’’رئیس‘‘ میں ان کے کردار سے متاثر ہو کر انہیں لاجواب اداکارہ قرار دیا ہے ۔ اپنے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ماہرہ حیران کن اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو فلم ’’رئیس‘‘ کی ریلیز سے قبل ہی بڑی اسٹار بن کر ابھری ہیں اوران کے لیے فلم انڈسٹری نئی نہیں، کنگ خان یہیں نہ رکے اور ماہرہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ماہرہ فلم “رئیس” میں اپنے کردارکے حوالے سے لاجواب ہیں اور ایک باصلاحیت اداکارہ کے اچھے  مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان  کی اہلیہ کے کردار میں نظر آئیں گی جب کہ  فلم 25 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After twelve years announced plans to reissue the "Nigar Film Award"
Previous Post 12 سال بعد ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ دوبارہ جاری کرنے کا اعلان
Next Post انوشکا بھی سنجے دت کی فلم کا حصہ
Anushka also be a part of Sanjay Dutt's film

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.