yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

تائیوان زلزلے میں امدادی کام ختم، ہلاکتیں 116

Yesurdu February 14, 2016 1 min read
Share this:
killing 116
killing 116

تائی پے …..تائیوان کے شہر تائینان میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے کے سلسلے میں جاری امدادی کام ختم ہو گیا ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔مرنے والوں میں زیادہ تر افراد ایک کثیر منزلہ عمارت کے تھے جو زلزلے میں منہدم ہو گئی تھی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقمرنے والوں میں دو کے علاوہ تمام افراد کا تعلق ویگوان گولڈن ڈریگن رہائشی کمپلکس سے تھا۔ چھ فروری کی صبح آنے والے اس زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر6 عشاریہ4تھی۔تائینان شہر کے میئر نے مرنے والوں کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور امدادی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔اس عمارت سے مجموعی طور پر 270 ا فراد کو بچایا گيا۔ ان میں سے 95 افراد تو زلزلے کے وقت نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے لیکن باقی 175 کو امدادی کارکنوں نے ملبے سے نکالا۔حکام کا کہنا ہے کہ وہاں کا ایک رہائشی زلزلے کے وقت وہاں نہیں تھا اور اسے لاپتہ قرار دیا گيا ہے۔شیر خوار بچی کو زندہ بچایا گیا،دریں اثنا عمارت بنانے والی کمپنی کے مالک لن منگ ہوئی اور دو آرکیٹیکٹوں کو تعمیرات میں کٹوتی اور لاپروائی کے جرم میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔تائیوان میں زلزلے آنا معمول کی بات ہے لیکن عام طور پر وہاں کم نقصان یا کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے کیونکہ 1999 کے زلزلے کے بعد وہاں سخت تعمیراتی قانون نافذ کیے گئے جس میں 2300 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کشکول توڑنے کے دعویداروں نے بڑا کشکول اٹھا لیا ,اقبال طاہر
Next Post سنندا قتل کیس :ششی تھرور کی ایک بار پھر پولیس اسٹیشن میں حاضری

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.