counter easy hit

نئی مارشل آرٹ فلم کِک باکسر؛وینجینس کاپہلاٹیزرٹریلرجاری

EntertainmentKickBoxerTrailer_12-8-2015_206674_l. [downloaded with 1stBrowser]ہالی وڈ…….. نئی مارشل آرٹ فلم کِک باکسر؛وینجینس کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
فلم ایک ایسے ماہر مارشل آرٹ کھلاڑی کے بارے میں ہے جو اپنے حیرت انگیز فن سے مدِ مقابل فائیٹر کو دھول چٹوا دیتا ہے۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔