counter easy hit

ایشوریہ رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد

entertainment-filmnews_12-8-2015_206667_l. [downloaded with 1stBrowser]ممبئی ……..بالی وڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن اسٹار ایوارڈز 2015 ءمیں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہونے والی واحد اداکارہ ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایشوریہ رائے بچن جنہوں نے 5برسنجے گپتا کی فلم146146جذبہ 145145 سے بالی وڈمیں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسٹار ایوارڈ ز2015ء میں اسی فلم میں اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہیں ۔س کیٹیگری میں ایشوریہ رائے کے علاوہ اداکار اکشے کمار فلم 146146گبر از بیک 145145، ارجن کپور 146146تیور 145145 ،ورون دھون 46146بدلہ پور 145145 اور سیف علی خان فلم146 146فینٹم 145145 کیلئے نامزد ہوئے ہیں ۔