yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

Yes 1 Webmaster May 4, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے صوبائی وزیر شاہ فرمان نے مشترکہ طور پر پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت الطاف حسین کے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرے۔

اس سے قبل جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی الطاف حسین کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی جو اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی جانب سے جمع پیش کی گئی جب کہ قرارداد میں فوج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ الطاف حسین کے بیان کا معاملہ برطانیہ میں سفارتی سطح پر اٹھائے۔

قرارداد میں کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں میں امن وامان کے حوالے سے پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تحریک انصاف کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے خلاف پہلے ہی مذمتی قرارداد منظور کی جاچکی ہے جب کہ سندھ اسمبلی میں اسپیکر آغا سراج درانی کی جانب سے تحریک انصاف کو قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان
Next Post بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثہ، 35 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی
Bus Accident

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.