
پیرس(ایس ایم حسنین) خان زاہداقبال،سابق صدر، پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ پانامہ کی دلدل میں شریفوں کاپاجامہ پھنس چکا ہے ۔ عجیب نام نہاد لیڈر ہیں شرمندہ ہونے کے بجائے دوسروں پر کیچڑاچھال کر سمجھ رہے ہیں کہ لوگ ان کی ذلالت بھول جائینگے۔ میڈیا پر آکر طلمال چوہدری اور وزیر اطلاعات کا برسنا ان کے اپنے مکروع چہرے ہی سامنے لا رہا ہے عوام اور میڈیا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا








