counter easy hit

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

ch. Sajid Gondal, Senior, Leader, PPP, Spainکرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری ساجد گوندل، پیپلزپارٹی سپین کے سینئر راہنما نے یس اردو سے بات چیت کی ہے اس دورنا ان کاکہنا تھا کہ پانامہ تو پانامہ پی ایس ایل میں جو کرپشن کی گرد اٹھنا شروع ہوئی ہے اس کے پیچھے بھی شریف ہی نکلیں گے۔حکمران پی ایس ایل ہنگامے کے پیچھے چھپ رہے تھے قدرت نے ان کو بے نقاب کرنے کا بندوبست کر دیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website