counter easy hit

ہندوؤں کی تنگ نظری اور نفرت پوری دنیا پر ظاہر ہو چکی ہے،خان یوسف

 Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ،ہندوؤں کی مسلمانوں کے بارے میں تنگ نظری اور نفرت پوری دنیا پر ظاہر ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ امن کے ٹھیکیداروں اور اقوام متحدہ کو چاہے کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کر یں