yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، قوم 28 مئی 1998 کی وہ سہ پہر کبھی نہیں بھول سکتی جب اللہ اکبر کی صدا کے ساتھ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم نے پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو سربلند کر دیا تھا، خان یوسف

MH Kazmi May 28, 2017 1 min read
KHAN, YOUSAF, GENERAL SECRETARY, PMLN, FRANCE
Share this:

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، قوم 28 مئی 1998 کی وہ سہ پہر کبھی نہیں بھول سکتی جب اللہ اکبر کی صدا کے ساتھ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم نے پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو سربلند کر دیا تھا، خان یوسف

پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یوم تکبیر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، قوم 28 مئی 1998 کی وہ سہ پہر کبھی نہیں بھول سکتی جب اللہ اکبر کی صدا کے ساتھ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم نے پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو سربلند کر دیا تھا، اس کی قیمت کے طور پر پاکستان پر امریکی پابندیاں لگ چکی تھیں کہ تمہاری اتنی جرأت…؟ امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس اور چین کے علاوہ کسی کی یہ مجال اور وہ بھی کسی مسلمان کی کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ خود کو KHAN, YOUSAF, GENERAL SECRETARY, PMLN, FRANCEایٹمی قوت بنا اور کہلا سکے۔اور یہ دشمنوں کو کبھی اور قطعاً قبول نہیں تھا کہ ایک ایسا ملک جو سوئی تک خود نہیں بنا سکتا تھا۔ سائیکل تک باہر سے منگواتا یا محض سامان جوڑ کر بنانے تک محدود تھا، آج کیسے اتنے بڑے مقام اور مرتبے پر فائز ہو چکا تھا۔ ابھی دشمن تلملا رہے تھے، دانت پیس رہے تھے… بھنویں چڑھا… نتھنے پھلا رہے تھے کہ  ’’پرویزمشرف‘‘جیسے ڈکٹیٹر  اس ملک و قوم پر مسلط ہو گیا۔ اور پھر وہ تمام خدشات حقیقت کا روپ دھارنے لگے جن کی دھمکیاں دی جارہی تھیں۔

مگر اللہ کا شکر ہے کہ جمہوریت دوبارہ بحال ہوئی اور یوم تکبیر کی نعمت کی قدر ہم جیسے لوگوں کو ہی ہو سکتی ہے جنہوں نے وہ حالات دیکھے اور ڈکٹیٹر شپ نے جیسے استعماری قوتوں کی ترجمانی کی وہ بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIAN MUHAMMAD, HANIEF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE
Previous Post تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، جب سورج ڈھلنے سے پہلے آسمان دنیا نے روئے زمین پر سنگلاخ پہاڑوں کو پیلے و زرد رنگوں میں نکھرتے دیکھا، میاں محمد حنیف
Next Post تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، 28 مئی 1998 جب تکبیر کا نعرہ بلند ہوا اور اسلام اور پاکستان کے گستاخ پر حد ادب لگ چکی تھی اور عالم اسلام خوشی سے نہال تھا اور ہمارے وطن عزیز کو اپنے نئے رہبر کے طور پر تسلیم کر چکا تھا، چوہدری سجاد نمبر دار
KHAN, YOUSAF, GENERAL SECRETARY, PMLN, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.