yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما خان اشتیاق خان رضائے الہی سے انتقال کرگئے، نماز جنازہ دن 01 بجے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائیگی

MH Kazmi October 10, 2019October 10, 2019 1 min read
khan ishtiaq khan, died, in, pairs, he, was, founder, leader, of, ppp, france, funeral, prayer, will, be, at, 11am, at, minhaj ul quran, international, France
Share this:

پیرس، پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما خان اشتیاق خان رضائے الہی سے انتقال کرگئے، نماز جنازہ دن 01 بجے اکتوبر11 بروز جمعۃ المبارک منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائیگی

پیرس(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے دیرینہ متحرک نظریاتی راہنما خان اشتیاق خالق حقیقی سے جاملے، لالہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والے شہید بھٹو کے جیالے پیپلز پارٹی فرانس کے متحرک ترین راہنمائوں میں سے تھے ۔ ان کی وفات پر پیرس بھر کی پاکستانی کمیونٹی میں سوگ کی لہر دوڑ گئی، نماز جنازہ کل دن 01 بجے اکتوبر11 بروز جمعۃ المبارک منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کیا جائیگا۔ خان اشتیاق خان کو نماز جنازہ کے بعد پیرس میں ہی دفن کیا جائیگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ بھر کے راہنمائوں نے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خان اشتیاق خان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی راہنما خان اشتیاق خان جیسا جرات مند اوربہادر لیڈر پارٹی کیلئے بیش قیمت اثاثلہ تھا۔ جس طرح انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمانی کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کو یورپ بھر میں پھیلانے کیلئے متحرک کردار ادا کیا ان کی وفات سے پیداہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوسکے گا۔

khan ishtiaq khan, died, in, pairs, he, was, founder, leader, of, ppp, france, funeral, prayer, will, be, at, 11am, at, minhaj ul quran, international, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAWAD CH'S, STRANGE, STATEMENT, ABOUT, MUFTI MUNEEB
Previous Post پاکستانی نیوٹن فواد چوہدری کے کمال دماغ کی حیران کن دریافت ۔۔۔۔ بڑا اعلان کردیا گیا
Next Post پیرس، پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما خان اشتیاق خان نہائت جرات مند راہنما تھے، پیپلز پارٹی ایک مخلص ساتھی، متحرک ترین آواز سے محروم ہوگئی، قاری فاروق احمد فاروقی
khan ishtiaq khan, died, in, pairs, he, was, founder, leader, of, ppp, france, funeral, prayer, will, be, at, 11am, at, minhaj ul quran, international, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.