counter easy hit

خبر نے عمران خان کو بھی شرمندہ کر دیا

Khabar also shouted Imran Khan

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کے ایڈورڈ کالج کے پرنسپل نے الزام لگایا ہے کہ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بھرتیوں اور ذاتی کاموں کے لئے دباو ڈال رہے ہیں۔کالج پرنسپل نے کہا کہ ایک ایم پی اے کا بھائی یہاں وزٹنگ لیکچرر ہے اور اب وہ اپنے بھائی کے ذریعے دباؤ ڈال کر مستقل ملازمت حاصل کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے دیگر ایم پی ایز پر بھی سیاسی مداخلت اور دباؤ ڈالنے کے الزامات عائد کیے۔دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پرنسپل پر خود غیرقانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی سمیت دیگر رشتہ داروں کو کالج میں بھرتی کر رکھا ہے۔اس سے قبل پشاورہایئکورٹ نے خیبر پختونخوا کے گورنر سے بھی ایڈورڈ کالج میں سیاسی مداخلت پرجواب طلب کیا تھا۔ دوسری جانب یہ خبر ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کی رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف پاکستان مخالف تقاریر اورپشتون بھائیوں کےدلوں میں نفرت پھیلانے پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ فرشتہ مہمند کے قتل کو ڈھال بنا کر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گلالئی اسماعیل نے فرشتہ کیس کی آڑ میں حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی کی جبکہ انہوں نے پشتون قوم کو عصبیت کی طرف ورغلانے کی بھی کشش کی۔متن میں کہا گیا ہے کہ گلالئی اسماعیل نے پاک فوج کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کی۔ مقدمہ اسلام آباد کے شہری درخواست پر درج کیا گیا۔ اور اب یہ خبر آئی ہے کہ پشاور کے ایڈورڈ کالج کے پرنسپل نے الزام لگایا ہے کہ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بھرتیوں اور ذاتی کاموں کے لئے دباو ڈال رہے ہیں۔ اور مزید رہنما بھی دباؤ ڈالتے رہتے ہیں۔ جن کا بتانا ضروری تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website