counter easy hit

کشمیر میں ہونے والے الیکش میں دیانتدار لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں، شریف عباسی

Election

Election

میلان (شیخ بابر سے) کشمیری کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کشمیری کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن میں ہر حلقے میں دیانتدار اور بہترین کردار کے حامل لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔

کرپٹ اور بددیانت لوگوں کو ووٹ نہ دیں اور ان کرپٹ لوگوں کو ووٹ کی طاقت سے اپنے ہلکے سے آؤٹ کر دیں۔