yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

F A Farooqi February 6, 2016February 6, 2016 1 min read
ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب (2)
Share this:

رپورٹ (عمیر بیگ) 5 فروری 2016پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسو پاپونی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال نے کہہ کہ کشمیر اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔لیکن اس کے برعکس میں بھارت کے ظلم وستم میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے،عالمی برادری کو چاہیئے کہ وہ کشمیریوں کو اپنا حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔انہوں نے فرانسیسی حکومت سے بھی کہہ کہ وہ بھارت سے کی بے جا حمایت کر کے خطے میں طاقت کا توازن خراب نہ کرے تاکہ بھارت کشمیر کی آزادی کیلئے بین الاقوامی دباؤ محسوس کرے۔جناب سفیر نے کہہ کہ پاکستان کشمیریوں کی جدو جہد کی سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے۔
جناب سفیر نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ یہا ں کی سیاسی زندگی کا حصہ بنیں اور فرانسیسی پارلیمنٹ اور یورپی پارلیمنٹ میں اپنا اثر ورسوخ بڑھائیں تاکہ آزادی کشمیر کا مقدمہ موثر طور پر لڑا جاسکے۔فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسواپاپونی نے کہہ کہ ان کی حمایت پاکستان اور کشمیر کے ساتھ ہے اور وہ حق اور انصاف کا ساتھ دیں گے۔
تقریب سے پیرس میں مقیم کشمیری رہنما زاہد ہاشمی نے بھی خطا ب کیا۔انہوں نے کہہ کہ کشمیری اپنی آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔اور اب انہیں ظلم وستم کے ذریعے زیادہ دیر تک غلام
نہیں رکھا جاسکتا۔فرانس میں مقیم نویں جماعت کی ایک طالبہ حمائل عامر نے اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی اور کہہ کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی آزادی کی جدو جہد کی حمایت کی ہے اور کشمیر جلد از جلد آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا۔

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post گجرات میں بس دریا میں گرنے سے 37 افراد ہلاک
Next Post ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی
Kashmir Solidarity

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.