counter easy hit

کراچی چڑیا گھر کو مزید خوبصورت بنایا جائیگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کےچڑیاگھرکومزیدخوبصورت بنایاجائے گا،بچوں کو بہتر تفریح مہیا کرنا چاہتے ہیں۔

Karachi Zoo will be made more beautiful, Cm Sindh

Karachi Zoo will be made more beautiful, Cm Sindh

وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی وسیم اختراور وزیربلدیات جام خان شورو کے ہمراہ کراچی چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود چڑیا گھر کی صورت حال کا جائزہ لینا چاہتا تھا ، بجٹ میں چڑیا گھر کیلئے بھی رقم رکھی گئی ہے،دیگر ممالک کی طرح کراچی کےچڑیاگھرکومزیدخوبصورت بنایاجائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شہر میں تجاوزات ہیں، کوشش ہے انہیں جلد ختم کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website