counter easy hit

کراچی: نامعلوم افراد نے طالب علم کو جلا دیا، خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار

Karachi

Karachi

کراچی (یس ڈیسک) پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے طالب علم حارث کو چار روز قبل بلوچ کالونی سے اغوا کیا گیا تھا۔

نامعلوم ملزم نوجوان کو آگ لگانے کے بعد ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

نوجوان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے خالی پلاٹ سے طالب علم کے بیگ اور دیگر سامان کو تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔