counter easy hit

سیالکوٹ، مکان کی چھت گر گئی، 12 افراد ملبے تلے دبے ہیں

Sialkot

Sialkot

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔