counter easy hit

کراچی: جہانگیر روڈ پر رینجرز کی کارروائی، 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر رینجرز نے کارروائی کر کے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔

Karachi: Rangers operation on Jahangir road, 4 target killers arrested

Karachi: Rangers operation on Jahangir road, 4 target killers arrested

کراچی: ذرائع کے مطابق جہانگیر روڈ پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website