counter easy hit

کراچی: فیصل رضا عابدی ودیگر کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Karachi protest against the arrest of Faisal Raza Abidi and others

Karachi protest against the arrest of Faisal Raza Abidi and others

کراچی میں فیصل رضا عابدی اور دیگر افراد کی گرفتاری کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔

مجلس وحدت المسلمین اور دیگر جماعتوں کی جانب سے فیصل رضا عابدی، علامہ مراز یوسف اور دیگر افراد کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں علماء کے ساتھ خواتین اور نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔

شرکاء نے جان بحق افراد کے قاتلوں کی گرفتاری اور گرفتار فیصل رضا عابدی اور علامہ مرزا یوسف کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مظآہرین نے کچھ دیر نمائش چورنگی پر دھرنا دیا، جس کے بعد شرکاء منتشر ہوگئے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website