counter easy hit

کوہلو: فرنٹئیرکور کی کارروائی میں اسلحہ برآمد

FC: Frontier weapons in action

FC: Frontier weapons in action

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فرنٹئیر کور نے کارروائی کرتے ہوئے مارٹر گولے برآمد کر لئے ہیں۔

ایف سی ترجمان کے مطابق کوہلو کے علاقے بالا ڈھاکہ میں فرنٹئیر کور نے کارروائی کی ہے۔ جس کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے 7مارٹر گولے، 23راکٹ لانچر، تخبریبی مواد اور فیوز برآمد کرلئے ہیں۔

اس سلسلے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website