yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: فائرنگ سے سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک

Yes 2 Webmaster July 7, 2015 1 min read
Karachi
Share this:
Karachi
Karachi

کراچی: گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا، نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عمران جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ قتل کا واقعہ گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔

نارتھ کراچی میں یو پی موڑ کے قریب فائرنگ سے نیشنل بینک کامنیجر شیخ نذیر ہلاک ہوگیا ۔ ایس ایس پی مقدس حیدر کے مطابق انھیں اسٹریٹ کرائمز میں مزاحمت کے دوران قتل کیا گیا۔ جس کے بعد ایس ایچ او سرسید ٹاؤن گل بیگ کو معطل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب عائشہ منزل کے قریب فائرنگ سے بخت منشا نامی شخص ہلاک ہوا ۔سہراب گوٹھ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ، اس کے علاوہ پولیس نے مسلم کالونی، کوثر کالونی، گودھرا میں کارروائی کرتے ہوئے10 ملزمان کو گرفتار اور متعدد کو حراست میں لیا، اُدھر نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں رینجرز نے کارروائی کی جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Senate
Previous Post سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
Next Post دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں کیلئے ہیں، طارق عمر
Akram Bajwa

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.