کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں 4 دن بعد موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 27 تا 30 جنوری تک پابندی عائد کی گئی تھی۔ ڈبل سواری پرپابندی انسداد پولیو مہم کے باعث لگائی گئی تھی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.