counter easy hit

کراچی: منگھو پیر میں پولیس کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے ایک کارروائی کی ہے جس کے دوران 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کے سیل انچارج علی رضا کا کہنا ہے کہ ایک اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے

جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔