yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

Web Editor October 16, 2017 1 min read
KARACHI: Four kidnappers escaped from the court when the bail petition was rejected
Share this:

کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔

KARACHI: Four kidnappers escaped from the court when the bail petition was rejectedاغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست مسترد ہوتے ہی ملزمان پولیس کو چکما دے کر باآسانی فرار ہوگئے۔ واقعہ پرعدالت نے ریمارکس دیے کہ  لگتا ہے پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے۔ مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس نے سٹی کورٹ کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جب کہ ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فیروز آباد سے شہری اقبال کو اغوا کرکے ساڑے 4 لاکھ روپے تاوان وصول کیا جب کہ  شہری کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی بھی لوٹی تھی۔ واضح رہے کہ احاطہ عدالت سے ملزمان کے فرار ہونے کا یہ پہلا واقعہ  نہیں، اس سے قبل بھی سٹی کورٹ سے خطرناک دہشتگرد اور لیاری گینگ وار کے ملزمان پولیس کو دھوکا دے کر فرار ہوتے رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharief, protesting, for, his, party, worker, in, worker, convention, against, police, case,
Previous Post جس کیلئے دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے، نواز شریف کی آنکھوں کا تارا جس کو آج وہ ایک نظر نہیں دیکھنا چاہتے
Next Post خیبر پختونخوا کالجز میں ساتویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال
Teachers' strike on the seventh day in the Khyber Pakhtunkhwa colleges

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.