اہم ترینکراچی، کاسمیٹکس کارخانے میں دھماکے کے بعد آتشزدگی Web Editor September 20, 2017 1 min read Share this: کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کاسمیٹکس کے کارخانےمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق کارخانے میں دھماکا کے باعث قریبی اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ 3 فائرٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026