yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: شمالی کوریا کے سفارتکار اور اہلیہ پر ایکسائز اہلکاروں کا تشدد

MH Kazmi May 4, 2017 1 min read
Karachi: Excise officers of torturing at North Korean diplomat and wife
Share this:

کراچی میں شمالی کوریا کے سفارتکار اور ان کی اہلیہ پر مسلح ایکسائز اہلکاروں نے تشدد کیا ہے، واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کی اپیل کی گئی ہے۔

Karachi: Excise officers of torturing at North Korean diplomat and wife
Karachi: Excise officers of torturing at North Korean diplomat and wife

جیو نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق کورین ایمبیسی اسلام آباد نے حکومت پاکستان اور محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن سندھ کے ڈی جی کو خط لکھا ہے جس میں ایکسائز کے 10 اہلکاروں کی جانب سے 9 اپریل کی سہ پہر شمالی کوریا کے سفارتکارکی رہائش گاہ پر دھاوا بولنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

اہلکاروں کی جانب سے سفارتکار اور ان کی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، خط کے مطابق سفارتکار کی اہلیہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا، تشدد سے سفارتکار اور ان کی اہلیہ کے چہرے زخمی ہوگئے جبکہ ان پر گن تان کر دھمکیاں دی گئیں اور اہلکار تصاویر بھی بناتے رہے۔

تحریری شکایت میں کہا گیا ہے کہ اہلکاروں کو سفارتکار ہونے کا بتایا گیا تو انہوں نے کہا کہ گھر سفارت خانہ نہیں ہوتا، کورین ایمبیسی کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ بھی محفوظ کرلیا گیا ہے تاہم تشدد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ایمبیسی نے متنبہ کیا کہ اس عمل سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں، ڈی جی ایکسائز سندھ شعیب صدیقی نے جیو کو بتایا کہ شکایت موصول ہوگئی ہے جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

شعیب صدیقی کے مطابق اہلکاروں کا تاحال سراغ نہیں مل سکا، ملزمان کی شناخت پریڈ کرائیں گے تو صورتحال سامنے آئے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
K-Electric further reduced the power generation capacity
Previous Post کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداواری صلاحیت مزید کم کردی
Next Post کرنل (ر) حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں، نئے انکشافات سامنے آگئے
Col (Retd) Habib Zahir does not exist in nepal, exposed new discoveries

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.