counter easy hit

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

Police

Police

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کلری میں پولیس مقابلے کے بعد 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گرفتار بھتہ خوروں کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے۔

گرفتار ملزمان شہریوں اور تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ لے چکے ہیں۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔