yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

Web Editor April 24, 2018 1 min read
Karachi closed 3 restaurants on two rivers, employees protest
Share this:

کراچی: دو دریا پر فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا کام شروع ہوگیا اور ریسٹورینٹ ملازمین نے بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Karachi closed 3 restaurants on two rivers, employees protestکراچی کے مشہور ساحلی علاقے سی ویو دو دریا پر واقع فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے 3 ریسٹورینٹس کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دیگر ریسٹورینٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ریسٹورینٹس کے عملے اور ملازمین نے فوڈ اسٹریٹ ختم کرنے کے حکم کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی ہے۔

ایک ریسٹورینٹ کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع حاصل کرلیا ہے۔ سی ویو دو دریا پر بین الاقوامی معیار کے 17 ریسٹورینٹس قائم ہیں۔ مالکان کا کہنا ہے کہ 17 ریسٹورینٹ میں 10 ہزار ملازمین کام کرتے ہیں جن کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ ادھر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے کہا ہے کہ ریسٹورنٹس کے مالکان کے ساتھ ان کا معاہدہ جون میں ختم ہورہا ہے۔

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے دودریا پر قائم ریسٹورنٹس کو دو ماہ میں کاروبار بند کا نوٹس دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ جون سے قبل ریسٹورنٹس بند کردیں۔ اطلاعات کے مطابق دو دریا پر ریسٹورینٹس بند کرکے وہاں بلند رہائشی و کمرشل عمارتیں اور ہوٹلز تعمیر کیے جائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another u-turn of Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa's decision to issue a budget
Previous Post تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
Next Post نیب تحقیقات کرے چیف جسٹس کو جج کیسے بنایا گیا، نواز شریف
NAB should investigate how was the Chief Justice made, Nawaz Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.