counter easy hit

یہ کراچی ہے: یہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،پابندی کے باوجود کم عمر بچے بری لعنت کا شکار،

, کراچی ۔ معصوم بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے کا دھندہ جاری انتظامیہ نوٹس لے ۔

ناظم آباد میں ایم ۔ڈی پان شاپ کھلے عام سگریٹ فروخت کرنے لگا ۔

معصوم بچوں کا مستقبل داؤ پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے چھوٹے کم عمر بچے شاپ سے سگریٹ لیتے ھی کھلے عام سلگا رھے ہیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website