counter easy hit

نمک کا حق خاتون خانہ کو ادا کریں!دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت

نمک کا حق !دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت

اسلام آباد( نیٹ نیوز)عثمانی ترکوں کے زمانے میں عرب خطے میں ایک روایت پڑی۔ عید الفطر کی صبح جب مرد عیدگاہ سے واپس گھر پہنچتے تو ان کی بیویاں گھروں کی صفائی ستھرائی سے فارغ ہوکر نئے کپڑے پہن چکی ہوتیں ۔ شوہر کے داخل ہونے پر ان کے آگے قہوہ پیش کردیا جاتا جنہیں پینے کے بعد وہ خالی پیالی لوٹانے کے بجائے اس میں سونے کی انگوٹھی رکھ کر بیگم کو بطور تحفہ پیش کرتے ۔ اسے حق نمک کہاجاتا ہے۔ یہ ماہ رمضان میں سحری وافطاری میں بیگم کی تیاریو ں اور خدمات کا شکریہ ہوتا ہے۔
یہ حق نمک آج بھی سوڈان، لیبیا، سوریا اور افریقہ کے بعض علاقوں میں رائج ہے۔
(عربی سے ترجمہ )

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website