yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کپل شرما کے شو پر بندش کی تلوار لٹکنے لگی

MH Kazmi June 9, 2017 1 min read
Kapil Sharma sword was hanging closed the show
Share this:

معروف کامیڈی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ پر ایک بار پھر بندش کی تلوار لٹکنے لگی اور چینل انتظامیہ نے نیا شو لانےکی منصوبہ بندی شروع کردی۔

Kapil Sharma sword was hanging closed the show
Kapil Sharma sword was hanging closed the show

کامیڈین کپل شرما ساتھی اداکار سنیل گروور سے تنازعے کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ٹی آرپی ریٹنگ میں کمی کے باعث نہ صرف انہیں چینل انتظامیہ نے شو بند کرنے کی وارننگ دی تھی بلکہ نیا شو لانے کا فیصلہ بھی کرلیا تھا۔ چینل انتظامیہ کی وارننگ کے بعد کپل شرما ٹی آرپی کی ٹاپ 10 فہرست میں واپس جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے تھے اور سلمان خان کی جانب سے رئیلٹی شو’’دس کا دم‘‘ میں کام سے انکار کے بعد کپل کا شوجاری رہنے کی امید ہوچلی تھی لیکن  ایک بار پھر چینل انتظامیہ نے کپل شرما کے شو کو بند کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔

چینل انتظامیہ نے کپل شرما کے شو کی جگہ امیتابھ بچن کے مشہور شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کا نیا سیزن لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ جب کہ میگا اسٹار کی فلمی مصروفیات کے باعث شو چند اقساط پر ہی مشتمل ہوگا جس کا توڑ سونی ٹی وی نے ایک اور ڈانس رئیلٹی شو ’’ سپر ڈانسر‘‘ کے دوسرے سیزن کی صورت میں نکال لیا ہے۔ ان دونوں رئیلٹی شو کے ساتھ ساتھ سونی ٹی وی سنیل گروور کا نیا شو لانچ کرنے کی تیاریوں میں بھی مصروف ہے جس کے بعد اب کپل شرما کے شو پر بندش کی تلوار لٹک رہی ہے اور جلد ہی شو آف ایئر ہوجائے گا۔

دوسری جانب سلمان خان نے بھی اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک خصوصی قسط کی ریکارڈنگ شروع کردی ہے جس میں کپل شرما شو  کو خیر باد کہنے والے فنکار علی اصغر ، سنیل گروور ، چندن پر بھارکر اور سگندا مشرا ساتھ ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Senior, Leader, PPP, Spain, Chaudhry Sajid Gondal, meet, Chairman, Bilawal, Bhutto, Zardari, in, Bilawal, House, Lahore, for, requesting, reorganization, of, PPP, oversease
Previous Post پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیر راہنما ساجد گوندل کی لاہور بلاول ہاوس میں چییر مین بلاو ل بھٹو زرداری سے ملاقات ،پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو اور فعال کرنے کا مطالبہ
Next Post جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل
Jamsheed dasti arrested, transferred to Central Jail Multan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.