yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس

Yesurdu March 5, 2016 1 min read
Share this:
 kamahanh review
kamahanh review

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس۔ رپورٹس پیش کی گئیں اور امیر زون چوہدری عرفان احمد صفی نے کرپشن فری پاکستان مہم کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اور مختلف ایشوز پر جماعت اسلامی کے مؤقف اور حالات حاضرہ پر بھی سیر حاصل گفتگوہوئی ، رکن جماعت راجہ راشد جاوید کے والد اورسیّد شجاع الرحمٰن کے بھائی سیّد سمیع الدین کی وفات پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی زون112 کے عہدیداران، یوسی امراء و قیمین اورجماعت اسلامی یوتھ ونگ کے یوسی صدور کا ماہانہ اجلاس عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں ہوا۔ زونل عہدیداران ،یوسی امراء اور یوتھ ونگ صدور نے کارکرد گی رپورٹس پیش کیں۔ امیر زون چوہدری عرفان احمد صفی نے مختلف قومی ایشوز پر جماعت اسلامی پاکستان کے مؤقف پر ذمہ دار ان کی رائے لی اور تبصرہ کیاگیا۔چوہدری عرفان صفی نے کہاکہ جماعت اسلامی کی قیادت ممتاز قادری شہید کی پھانسی پر بہت واضح مؤقف اختیار کر کے عوام کی ترجمانی کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے حکمرانوں نے جس مقصد
کیلئے ممتاز قادری کو پھانسی دلوائی ہے یقیناً وہ اس میں ناکام ہوئے ہیں چونکہ بیس لاکھ سے زائد لوگوں کی جنازہ میں شرکت سے جمہوریت پسند مغرب کسی غلط فہمی کاشکار نہیں ہوسکتا۔اجلاس میں بھوتہ سے رکن جما عت راجہ راشد جاوید کے والد کی وفات اور رسیّد شجاع الرحمٰن کے بھائی سیّد سمیع الدین کی وفات پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آزادکشمیرکے انتخابات میں ن لیگ کا مکمل بائیکاٹ کریں گے،حافظ محمداصغرتوحیدی
Next Post تھانہ لاری اڈا مصالحتی کا اجلاس گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا میں منعقد ہوا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.