yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

کاجول نے کرن جوہر کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

MH Kazmi February 20, 2017 1 min read
KAJOL, BROKEN, THE, SILENCE, FOR, KARAN, JOHAR, AND, HER, FRIENDSHIP
Share this:

بولی وڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر گزشتہ دنوں اس وقت سرخیوں کی زینت بنے تھے جب انہوں نے کاجول کے ساتھ اپنی دوستی کے خاتمے کی وجوہات اپنی کتاب بیان کی تھیں۔

KAJOL, BROKEN, THE, SILENCE, FOR, KARAN, JOHAR, AND, HER, FRIENDSHIPاب اس حوالے سے بولی وڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران کاجول نے کرن جوہر کے ساتھ چل رہی سرد جنگ کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہا ‘میرے خیال میں تعلقات کو نبھانا مشکل ہوتا ہے جس کا بولی وڈ سے کوئی تعلق نہیں’۔انہوں نے مزید کہا ‘ میں کرن کے ساتھ معاملے پر کوئی بات کرنا نہیں چاہتی کہ ہمارے درمیان کیا چل رہا ہے’۔کرن جوہر نے اپنی سوانح حیات میں کاجول کے ساتھ اپنی دوستی اور لڑائی کے حوالے سے کئی حیران کن انکشافات کیے تھے۔

کرن جوہر نے لکھا ‘اصل میں جو مسئلہ تھا وہ کبھی میرے اور کاجول کے درمیان نہیں رہا، یہ مسئلہ ان کے شوہر اور میرے درمیان تھا، کچھ ایسا جس کے بارے میں صرف وہ، ان کے شوپر اور میں جانتے ہیں، میں اس کے علاوہ اور کچھ ظاہر نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ انہیں مجھ سے ایک ایسی بات پر معافی مانگنی چاہیے، جو انہوں نے نہیں کی’۔

مزید پڑھیں : ‘کاجول میری زندگی میں دوبارہ نہیں آسکتی’

کرن جوہر نے اپنی اور اجے دیوگن کی فلم کے مقابلے کے حوالے سے لکھا ‘میری فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کی ریلیز سے قبل بہت کچھ ہوا، کچھ باتیں کہی گئیں، کچھ غلط الزامات مجھ پر لگائے گئے کہ میں نے ان کے شوہر کی فلم کو ناکام کرنے کے لیے کسی کو رشوت دی، میں یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ مجھے اس سے تکلیف ہوئی، میں اسے بھول جانا چاہتا ہوں، جب کاجول نے اس پر ردعمل ظاہر کیا اور اپنی ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے حیرانی ظاہر کی، اسی وقت مجھے اندازہ ہوگیا کہ میرے لیے یہ دوستی ختم ہوچکی ہے، اس ٹوئیٹ سے ایسا لگا جیسے کاجول نے یقین کرلیا کہ میں نے کسی کو رشوت دی، بس مجھے محسوس ہوا کہ اب سب ختم ہوچکا ہے اور وہ میری زندگی میں واپس نہیں آسکتی اور مجھے نہیں لگتا کہ وہ بھی آنا چاہتی ہیں’۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
OVER, USE, OF, CHEWING, GUM, CAN, BE, HARMFUL
Previous Post چیونگم کا زیادہ استعمال نقصان دہ
Next Post ‘امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں’
KHAWAJA, ASIF, GOT, HYPERE, ON, USING, ISLAMIC, TERORISM, TERM, IN, MUNICH, CONFERENCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.