counter easy hit

جینوا شہر میں شہریوں نے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج

Protest

Protest

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویسپا سکوٹر، کی جنم بھومی جینوا شہر میں شہریوں نے بلدیاتی سربراہ کی جانب سے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔

میئر نے 1999 سے قبل بنے ہوئے سکوٹروں کے استعمال پر شہر میں پابندی لگا دی تھی۔ اس پابندی کے خلاف شہریوں نے سکوٹر، جینوا میں پیدا ہوا۔ جینوعا میں وفات پا گیا۔

کے سلوگن تلے، ہنیڈ آف مائی ویسپا کی مہم سوشل میڈیا پر چلائی ہوئی ہے۔ جسے اب تک 20 ہزار سے زائد افراد کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔