yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جھانوی کپورنے بھارتی اداکارہ اور وزیر سمرتی ایرانی سے پنگا لے لیا ۔۔۔

Web Editor December 28, 2018 1 min read
Jyawy Kapoor screwed Indian actress and Minister Samti Irani.
Share this:

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور کی جانب سے آنٹی کہنے پر سابق اداکارہ اور موجود وزیر ٹیکسٹائل سمرتی ایرانی بھڑک اُٹھیں،، بعد میں سمرتی نے کہا کہ آنٹی کہنے پر جھانوی نے مجھ سے معافی مانگی جس پر میں نے انہیں کہا کہ کوئی بات نہیں بیٹا‘۔
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور کی جانب سے آنٹی کہنے پر سابق اداکارہ اور موجود وزیر ٹیکسٹائل سمرتی ایرانی بھڑک اُٹھیں،، بعد میں سمرتی نے کہا کہ آنٹی کہنے پر جھانوی نے مجھ سے معافی مانگی جس پر میں نے انہیں کہا کہ کوئی بات نہیں بیٹا‘۔سمرتی ایرانی ایک ایسی شخصیت ہیں جوکہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اُن کی جانب سے کی گئی پوسٹس آئے دن سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، حال ہی میں سمرتی ایرانی ایئر پورٹ پر اداکارہ جھانوی کپور سے ٹکرا گئیں اُس دوران اداکارہ نے سمرتی ایرانی کو ایسا کچھ کہا جوکہ انہیں پسند نہ آیا۔سمرتی ایرانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے لکھا کہ ’جب آپ کو احساس ہو کہ کوئی آپ کو گولی ماردے، آنٹی کہنے پر جھانوی نے مجھ سے معافی مانگی جس پر میں نے انہیں کہا کہ کوئی بات نہیں بیٹا‘سمرتی ایرانی نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ’یہ آج کل کے بچے‘ تاہم انہوں نے اپنا جملہ ادھورا چھوڑ کر ہیش ٹیگ استعمال کیا کہ یہ آنٹی کس کو بولا،، سمرتی ایرانی کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر اُن کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر آنٹی بول دیا تو ایسا کیا ہوگیا‘۔ پریتی نامی صارف نے لکھا کہ ’اگر آپ کو آنٹی نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے؟‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which secret networks are working in Karachi?
Previous Post کراچی میں کون کون سے خفیہ نیٹ ورک کام کر رہے ہیں؟
Next Post موجودہ حکمران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے در پے ہیں: مولانا فضل الرحمان
Current rulers are about to recognize Israel:Current rulers are about to recognize Israel:

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.