yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موجودہ حکمران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے در پے ہیں: مولانا فضل الرحمان

Web Editor December 28, 2018 1 min read
Current rulers are about to recognize Israel:Current rulers are about to recognize Israel:
Share this:

ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی معا شی پالیسیو ں کا خلاصہ مرغی ،انڈے اور کٹے کی صورت میں سامنے آ یا ہے، مو جو د ہ حکمران اسرائیل کو تسلیم کر نے کے در پے ہیں،آسیہ ملعو نہ اور نا مو س رسالتﷺ قانون کو تبدیل کرنے کے حوالے سے دینی جماعتوں کے سوا کوئی سیاسی جماعت ہمارا ساتھ نہیں دے رہی، پاکستا ن کے اسلامی تشخص اور اسلامی قوانین کے خلاف سا زشو ں کو ناکام بنا ئیں گے ،مختلف شہرو ں میں کامیا بی کے بعد اب 27 جنور ی کو ڈی آ ئی خا ن میں عظیم الشا ن ملین مارچ ہو گا۔ملین مارچ کی تیار یو ں کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مذہبی شناخت کو ختم کر کے ملک کوسیکولربنانے کےلئےبڑے پیما نے پر کام ہو رہا ہے،عالمی سطح پر اس کے لئےجعلی مینڈیٹ والی حکومت کو استعمال کیا جا رہا ہے، قادیانیو ں نے بھی عمرا نی حکومت آنے پر لند ن میں خو شیا ں منا ئی ہیں،حکومت بعض علما ء کو بھی اپنے ساتھ ملا رہی ہے لیکن جے یو آ ئی اکیلے ہی ان سا زشو ں کو اللہ کی نصر ت اور عوام کی طاقت سے نا کام بنا ئے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتو ں کو سکو لو ں میں اسلامیا ت پڑھا نے کی اجازت دینے کے پیچھے قا دیا نیو ں کیلئے راہ ہموار کر نا ہے، سینما ؤ ں کے ذریعے پاکستان میں انڈین کلچر کو فرو غ دینا ہے، 50 لاکھ گھربنا نے کی بجا ئے لو گو ں کے گھرو ں کو گرا یا جا رہا ہے، اس موجو د ہ حکومت کی معا شی پالیسیو ں کا خلا صہ مر غی انڈ ے اور کٹے کی صورت میں آ یا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو مہنگا ئی کی چکی میں پیسا جا رہا ہے تا کہ ان کی آواز کو دبا یا جا سکے،اسرائیل کو تسلیم کر نے کے لئے منصو بہ بندی کی جا رہی ہے،ریا ست مدینہ بنا نے والو ں کو پتہ ہو نا چاہیے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے آخر ی ایا م میں یہو دیو ں کو جزیر ۃ العرب سے نکا لنے کا حکم دیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jyawy Kapoor screwed Indian actress and Minister Samti Irani.
Previous Post جھانوی کپورنے بھارتی اداکارہ اور وزیر سمرتی ایرانی سے پنگا لے لیا ۔۔۔
Next Post روس کا ہائپر سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
Russia's successful skipper missile successful experience

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.