yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Yes 1 Webmaster September 10, 2015 1 min read
Justice Anwar Zaheer Jamali
Share this:
Justice Anwar Zaheer Jamali
Justice Anwar Zaheer Jamali

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی نے 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، گورنرز عدالت عظمی کے حاضر اور ریٹائرڈ ججوں اور ماہرین قانون نے بھی شرکت کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس انور ظہیر جمالی سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نوازشریف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور گورنرز کے علاوہ عدالت عظمی کے حاضر اور ریٹائرڈ ججوں اور ماہرین قانون کے علاوہ اعلی فوجی و سول افسران نے بھی شرکت کی ۔

نئے چیف جسٹس جسٹس انور ظہیر جمالی ایک سال 3 ماہ 21 دن چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی 31 دسمبر 1951 کو حیدر آباد میں پیدا ہوئے ۔ نومبر 1977 میں سندھ ہائی کورٹ اور مئی 1987 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے ، جسٹس انور ظہیر جمالی مئی 1998 میں سندھ ہائی کورٹ کے جج بنے ۔ 3 نومبر 2007 کے اقدام کے بعد پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا۔

27 اگست 2008 کو سندھ ہائی کورٹ کے دوبارہ جج اور 3 اگست 2009 کو سپریم کورٹ کے جج بن گئے ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ میں چھ سال ایک ماہ اور آٹھ دن خدمات سر انجام دینے کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے تک پہنچے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع
Next Post ہماری قومی زبان
Urdu

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.