yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صبح جاگتے وقت صرف 6 بار یہ پڑھ لیں۔ انشاءاللہ برکت اور روزگار میں اضافہ

Web Editor March 7, 2019 1 min read
Just wake up in the morning, read it only 6 times. Increase in blessing and employment
Share this:

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں ۔ ۔ یارحمٰن ۔ * ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد کیا جائے تویارحیم ۔ * ہر روز فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کرنے سے آپ پر ہر شخص مہربان ہوجائے گا اور محبت و شفقت سے پیش آئے گا ۔ یاسلام ۔ * یہ اسم 160 مرتبہ کسی مریض پر دم کیا جائے تو وہ شفا چالیس دن تک فجر کی نماز کے بعد ورد کرنے والا شخص خود کفیل ہوجائے گا اور کسی کی امداد سے بے نیاز ہوجائے گا ۔ یاخالق۔ * ہر روز ظہر کے وقت 100 مرتبہ اس کا معمول بنا لیا جائے تو اس کے بدلے اللّٰہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کر دیتے ہیں جو تاقیامت پڑھنے والے کے حق میں دُعا کرتا رہے گا ، اس کا چہرہ روشن ہوجائے گا ۔* اگر کوئی شخص بے اولادی کا شکار ہے تو وہ ایک سال تک ہر روز ایک ہزار مرتبہ اس کا ورد کرے ۔ انشاءاللٰہ انہیں اولاد جیسی نعمت میسر آجائے گی ۔یارزاق ۔ * جو شخص اس اسم کو ورد کرتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اس کی کفالت اپنے ذمے لے لیتا ہے ۔یاوھاب ۔ * دُعا کے بعد کوئی شخص اس کا ورد کرے تو اس کی دُعا قبول ہوتی ہے ، کسی کے چنگل میں پھنسا شخص باہر نکل آئے گا ۔ *کم آمدنی کے کے سبب گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو تو مسلسل سات راتوں کو دو رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی اور مشکلات سے نجات ملے گی ۔یاعلیم ۔ *تجلیات سے منور ہوجائے گا اور سورج نکلنے سے قبل 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی ، امن و سکون کی زندگی ہوگی اور اللّٰہ کا فضل و کرم شامل حال رہے گا۔یاکبیر ۔ * ہر روز 100 مرتبہ ورد کرنے والا شخص دنیا کی نظروں میں معزز و محترم ہوجائے گا ۔یاحفیظ ۔ * یہ اسم دوہرانے سے ہر قسم کی آفات سے نجات ملتی ہے اور انسان ناگہانی آفات کے علاوہ حادثات سے محفوظ رہتا ہے ۔یامقیت ۔ *اگر کسی بچے کی عادات و اطوارخراب ہوں تو اسے یہ اسم ایک گلاس پانی پر دم کرکے پلائیں ، حصول رزق کے لیے پریشان شخص یہ اسم دوہرائے تو اس کی آمدنی کا وسیلہ پیدا ہوجائے گا ۔یاحق ۔ * اس کا ورد کرنے سے گمشدہ چیز مل جائے گی.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post سب سے پہلے آپ اپنے معاملات کو دیکھیں
Next Post 2021 تک وہ ہر سال 350،000 کا استقبال کریں گے

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.