yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابھی تو عمران خان کی حکومت کو صرف 60 دن ہی ہوئے ہیں ۔۔۔۔ دنیا بھر کے امیر ترین ممالک میں کس نمبر پہنچ گیا ؟

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Just now Imran Khan's government has only 60 days ...
Share this:
اسلام آباد (ؤیب ڈیسک ) اسلام آباد (آئی این پی )عالمی اقتصادی فورم کے عالمی مسابقتی اشاریوں میں پاکستان کی درجہ بندی میں 9 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے، پاکستان نئی درجہ بندی میں 140 ممالک میں سے 107 ویں نمبر پر رہا ہے۔ گیلپ اینڈ گیلانی کی حالیہ سروے میں بھی 59 فیصد لوگوں نے بھی نیب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ اقتصادی فورم نے اپنی عالمی مسابقتی رپورٹ 2018ء جاری کی ہے جو کہ چار بنیادوں پر تشکیل دی گئی ہے۔ نئے اشاریوں سے ممالک کو چوتھے صنعتی انخلاء کے تناظر میں رہنمائی کا موقع ملے گا۔ پاکستان کی درجہ بندی میں 9 درجوں کی بہتری آئی ہے اور یہ نئی درجہ بندی میں 107 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشعل پاکستان عامر جہانگیر نے پاکستان میں مسابقت بہتر بنانے پر نیب کی تعریف کی۔ مشعل پاکستان اکنامک پراگریس سسٹم انی شی ایٹو عالمی اقتصادی فورم کے مستقبل کا کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ ہے۔ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی درجہ بندی میں پاکستان میں بدعنوانی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ گزشتہ سال بدعنوانی کے 102 واقعات کے مقابلے میں 2018ء میں کم ہو کر 99 واقعات ہوئے ہیں۔ شہریوں کو بدعنوانی کے برے اثرات سے آگاہی پیدا کرنے سے یہ تبدیلی ظاہر ہوتی ہے۔ نیب کے اقدامات سے بلاامتیاز کارروائیاں اور مزید شفافیت ظاہر ہوتی ہے۔ حالیہ اقدامات سے نیب پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور مزید شفاف قوم بننے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ گیلپ اینڈ گیلانی کی حالیہ سروے میں بھی 59 فیصد لوگوں نے نیب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision to take extreme measures to get rid of problems
Previous Post خسارے کا شکار قومی ائیرلائن پی آئی اے بنے گی اب دنیا کی بہترین ائیرلائن۔۔۔ مشکلات سے نکالنے کیلئے انتہائی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
Next Post سیاسی گرو کے اشارے پر مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے خفیہ ملاقاتیں ، نواز شریف کے خلاف کیا کارروائی ہونے والی ہے؟
What is going on against Nawaz Sharif?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.