yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ عمران کی کچھ گھنٹو ں میں 10 ملاقاتیں ۔۔۔۔ ‘‘ اگر عمران خان کی جگہ اس وقت نواز شریف امریکہ ہوتے تو کیا ہونا تھا؟ جنید سلیم کے ایک ٹویٹ نے مسلم لیگ (ن) کو جلا کر رکھ دیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
JUNAID SALEEM, FAMOUS, ANCHOR, AND, ANALYST, SAYS, IF, THERE, WOULD, BE, NAWAZ SHARIEF, INSTEAD, OF, IMRAN KHAN, WHAT, WOULD, HAPPEN, IN, ONE, HOUR, CAPTIAN, MEETS, 10, LEADERS, IN, USA
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی جنید سلیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 7 بجے سے 3 بجے تک دس اہم ملاقاتیں ہوئیں، اگر اتنی ملاقاتیں نواز شریف کی ہوئی ہویں تو انکی تو پرچیاں ہی مکس ہوجانی تھیں کہ کونسی کہاں پڑنی ہے۔تفصیلات کے مطابق مشن کشمیر، اس وقت عمران

خان پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں کہ پاکستانی وزیر اعظم کس طرح کشمیر کا مقدمہ عالم اقوام کے سامنے رکھتے ہیں، کیا عمران خان کامیاب ہوپائیں گے؟ عمران خان بھی امریکہ پہنچ کر آرام کرنے کی بجائے فل فارم میں دکھائی دے رہے ، کبھی امریکن تھنک ٹینک سے گفتگو، کبھی وزراء اعظم و صدور سے تو کبھی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ، کبھی عالمی ادارو ں کے سربراہوں سے ملاقاتیں ، عمران خان ہر جگہ پر مسئلہ کشمیر کا اجاگر کرنے میں سرگرم ہیں، اور پوری دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس وقت دو ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑی ہیں، ایک شخص کے پاگل پن کی وجہ سے نہ صرف برصغیر بلکہ پوری دنیا کا امن تباہ ہوسکتا ہےاس لیے عالمی برادری کو اس میں کردار ادا کرنا چاہیئے، کل وزیر اعظم عمران خان نے ایک ہی دن میں امریکن تھنک ٹینک کے ساتھ خصوصی نشست کی اس کے بعد امریکا،برطانیہ اٹلی،ترکی ایران اور سوئٹزرلینڈ کے صدور/وزرائے اعظم سے ملاقاتیں وزیراعظم نے دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان ورلڈ بینک کے صدر سے بھی ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان نے صدر سوئس فیڈریشن سے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہاعلاقائی امن و سلامتی کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، دونوں رہنماؤں نے سیاست، تجارت، معیشت و دیگرشعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور صدر عالمی بینک ڈیوڈ مال پاس کے ساتھ بھی ملاقات ہوئی۔ اسی حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے سینئر صحافی جنید سلیم نے کہا کہ ’’ عمران خان کی 7 بجے سے 3 بجے تک دس اہم ملاقاتیں ہوئیں، اگر اتنی ملاقاتیں نواز شریف کی ہوئی ہویں تو انکی تو پرچیاں ہی مکس ہوجانی تھیں کہ کونسی کہاں پڑنی ہے ، منقول ‘‘۔JUNAID SALEEM, FAMOUS, ANCHOR, AND, ANALYST, SAYS, IF, THERE, WOULD, BE, NAWAZ SHARIEF, INSTEAD, OF, IMRAN KHAN, WHAT, WOULD, HAPPEN, IN, ONE, HOUR, CAPTIAN, MEETS, 10, LEADERS, IN, USAJUNAID SALEEM, FAMOUS, ANCHOR, AND, ANALYST, SAYS, IF, THERE, WOULD, BE, NAWAZ SHARIEF, INSTEAD, OF, IMRAN KHAN, WHAT, WOULD, HAPPEN, IN, ONE, HOUR, CAPTIAN, MEETS, 10, LEADERS, IN, USA

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAMOUS, ANCHOR, ASKED, REHAM KHAN, THAT, IF, ITS, IMPOSSIBLE,FOR, HER, TO, FORGET, IMRAN KHAN, SHE, TWEETS, ABOUT, HIM, ALL, THE, TIME
Previous Post ’’ آپ کے لیے عمران خان کو بھولنا مشکل ہے اس لیے ہی۔۔۔۔‘‘ ریحام خان کے لیے اپنے سابق شوہر کو بھُلا نا مشکل کیوں ہے؟ موصوفہ کو صبر کی دعا دے دی گئی
Next Post اب بھی پنجاب پولیس غلط ہے۔۔۔؟؟؟ نشہ میں دُھت لڑکی نے پولیس اہکار پر تھپڑوں کی بارش کر دی، سر عام نازیبا الفاظ کا استعمال، اہلکار اُسے سمجھاتا رہا
DRUN, GIRL, ATTACKED, ON, ASI, PUNJAB, POLICE, AND, WOMEN, POLICE, CONSTABLE, AND, ABUSE, THEM

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.