yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

MH Kazmi April 18, 2017 1 min read
July to March, foreign investment direct to exceed $ 1 billion 60 million
Share this:

 کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

July to March, foreign investment direct to exceed $ 1 billion 60 million
July to March, foreign investment direct to exceed $ 1 billion 60 million

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 1 ارب 60 کروڑ 16 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 1 ارب 42 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی تھی، رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد(انفلوز) کے ساتھ انخلا میں بھی کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں انفلوز کی مالیت پر 2 ارب 11 کروڑ 44 لاکھ ڈالر تھی جو رواں مالی سال کے دوران کم ہوکر 1 ارب 88 کروڑ 99 لاکھ ڈالر رہی، اسی طرح آؤٹ فلوز کی مالیت 68 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 58.2 فیصد کی نمایاں کمی سے 28 کروڑ 84 لاکھ ڈالر رہی، مجموعی غیرملکی نجی سرمایہ کاری گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 15.3 فیصد اضافے سے ایک ارب 23 کروڑ 99 لاکھ ڈالر رہی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی مالیت 1 ارب 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہی تھی۔ علاوہ ازیں پورٹ فولیو سرمایہ کاری 3.3 فیصد کمی کے ساتھ منفی 36 کروڑ 16 لاکھ ڈالر رہی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے 35کروڑ ڈالر کا انخلاء ریکارڈ کیا گیا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران غیرملکی پبلک انویسٹمنٹ 99 کروڑ 25 لاکھ ڈالر رہی جو پورٹ فولیو (ڈیٹ سیکیوریٹی) میں انویسٹ کی گئی۔ مارچ 2017 کے مہینے میں غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی مالیت 28 کروڑ 87 لاکھ ڈالر رہی، اس مہینے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 29 کروڑ 71 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The pace of economic growth will reach 5.2 percent this year, World Bank
Previous Post پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک
Next Post سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی
Mishal murder case: court stopped making juditial commission

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.